Friday, May 17, 2024

گوجرانوالہ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، شہریوں کو کھانا بنانے میں مشکلات

گوجرانوالہ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، شہریوں کو کھانا بنانے میں مشکلات
December 14, 2019
گوجرانوالہ (92 نیوز) گوجرانوالہ میں سردی کی شدت کی وجہ سے گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے،،جس کے باعث شہریوں کو کھانا بنانے میں مشکلات درپیش ہیں۔ متبادل ایندھن کے طور پر شہری لکڑیاں خریدنے پر مجبور ہیں، مانگ بڑھتے ہی لکڑی کے ڈیلرز نے قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔