Friday, April 19, 2024

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی میں ناکامی پر لڑکے اور لڑکی کی خودکشی

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی میں ناکامی پر لڑکے اور لڑکی کی خودکشی
December 9, 2021 ویب ڈیسک

گوجرانوالہ (92 نیوز) گوجرانوالہ میں پسند کی شادی میں ناکامی پر لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق گھر والوں نے لڑکی کی زبردستی شادی کرا دی تھی،  لڑکی نے دوست اویس شاہ کوگھر بلایا اور بھاگ گئے۔ دونوں نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔