Saturday, April 20, 2024

گوجرانوالہ میں بااثر افرادکانوجوان کوبرہنہ کر کے تشدد

گوجرانوالہ میں بااثر افرادکانوجوان کوبرہنہ کر کے تشدد
May 21, 2018
گوجرانوالہ ( 92 نیوز) گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بااثر افراد کی جانب سے نوجوان پر لڑکیوں کو چھیڑنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ، تشدد کی فوٹیج  92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ پولیس کے مطابق بااثرافراد نےنوجوان کو کمرے میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔