Saturday, May 4, 2024

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گر نے سے دوافراد ملبے تلے دب گئے

گوجرانوالہ:  مکان کی چھت گر نے سے دوافراد ملبے تلے دب گئے
January 4, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ روڈ پر زیر تعمیرمکان کی  چھت گر گئی ۔ چھت گرنے سے خاتون سمیت دو افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جبکہ  ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔