Thursday, September 19, 2024

گوجرانوالہ ، سمن آباد میں کار نالے میں گر گئی ، خاتون اور بچوں سمیت 4افراد جاں بحق

گوجرانوالہ ، سمن آباد میں کار نالے میں گر گئی ، خاتون اور بچوں سمیت 4افراد جاں بحق
February 19, 2018

 گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) گوجرانوالہ  کے علاقہ سمن آباد میں کار گندے نالے میں گر گئی  ، دو بچوں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

امدادی کارکنوں نے چاروں لاشوں کو نکال لیا ۔