Tuesday, May 14, 2024

گوجرانوالہ :تحریک انصاف  کے رکن پنجاب اسمبلی ناصر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ :تحریک انصاف  کے رکن پنجاب اسمبلی ناصر چیمہ گرفتار
November 3, 2015
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ  میں تحریک انصاف  کے رکن پنجاب اسمبلی ناصر چیمہ گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ناصر چیمہ کی گرفتاری پر چودھری سرور کی مذمت ،چودھری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ناصر چیمہ گوجرانوالہ میں گرفتارہوگئے ہیں چودھری سرور کی گرفتاری پر شدید مذمت، کہتے ہیں کہ پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے ۔ قبل ازیں چودھری سرور نے اعجاز چودھری سے ملاقات کی اور اختلافی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔