Thursday, May 2, 2024

گوجرانوالہ ،انصاف کی متلاشی بیوہ کی بچوں سمیت خودکشی کی کوشش

گوجرانوالہ  ،انصاف کی متلاشی بیوہ کی بچوں سمیت خودکشی کی کوشش
May 12, 2018
گوجرانوالہ (92 نیوز) گوجرانوالہ میں انصاف کی متلاشی بیوہ خاتون نے بچوں سمیت خودکشی کی کوشش کر لی ۔ گکھڑ منڈی کی رہائشی کوثر بی بی کی دکان پر بااثر افراد نے قبضہ کر لیا ،کوثر بی بی نامی خاتون کا کہنا ہے دکان کرایہ پر دی لیکن کرایہ دار قبضہ کر کے بیٹھ گیا۔