Friday, May 17, 2024

گوجرانوالا : ن لیگ کا مقابلہ کرنےکیلئے پی ٹی آئی کی ،،بلا ،،فورس بھی میدان میں آگئی

گوجرانوالا : ن لیگ کا مقابلہ کرنےکیلئے پی ٹی آئی کی ،،بلا ،،فورس بھی میدان میں آگئی
September 18, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)ن لیگ کی ڈنڈا اور گنڈاسہ بردار فورس کے جواب میں گوجرانوالا میں پی ٹی آئی کی ’’بلا  فورس ‘‘میدان میں آگئی   ہے ۔ جوابی فورس  نے ’’بلے‘‘اٹھاکرنعرے بازی کی شرکا کا کہنا ہے کہ اعلیٰ قیادت کے حکم پر ہر صورت رائےونڈ جائیں گے  کوئی رکاوٹ   ہماراراستہ  نہیں روک سکتی ہے۔