Sunday, September 8, 2024

گوجرانوالا میں عزیز کراس چوک پر شدید ٹریفک جام

گوجرانوالا میں عزیز کراس چوک پر شدید ٹریفک جام
July 13, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالا میں عزیز کراس چوک پرشدید ٹریفک جام ہوگئی ، شہریوں کے درمیان جگہ جگہ لڑائی جھگڑے کے مناظردکھائی دیئےجب کہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ ٹریفک کنٹرول کرنے والے اہلکاروں کی عدم موجودگی پر  ڈی پی او نےخود گاڑیوں کی روانی  کو بہتر بنایا ۔ ڈی پی او نے اس موقع پر دیگر افسران کو بھی طلب کیا اور انہیں صورتحال کو کنٹرول کرنے کا حکم دیا ۔