Saturday, May 4, 2024

گوجرانوالا : مضرصحت بریانی کھانے سے 17افرادکی حالت غیر

گوجرانوالا : مضرصحت بریانی کھانے سے 17افرادکی حالت غیر
May 7, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں سیالکوٹ روڈ پر مضرصحت بریانی کھانے سے سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق گوجرانوالا میں سیالکوٹ روڈ پر مضرصحت بریانی کھانے سے سترہ افراد بے ہوش ہوگئے ہیں ۔ مضرصحت بریانی کھانے سے متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔