Friday, March 29, 2024

گوجرانوالا: لاپتہ بچی کی لاش ملنے پر ورثا کا احتجاج

گوجرانوالا: لاپتہ بچی کی لاش ملنے پر ورثا کا احتجاج
May 9, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں گھر کےباہر سے لاپتہ ہونیوالی 3 سال کی بچی قتل لاش آج مل گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق گوجرانوالا میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونے والی تین سال کی بچی کی لاش آج مل گئی ہے ۔ لاش ملنے پر  ورثاء  نے جی ٹی روڈ پرٹائروں کو آگ لگا کر لاش کے ہمراه احتجاج کیا۔ لواحقین کے احتجاج سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا ۔