Sunday, May 19, 2024

گوجرانوالا : باسی کھانا کھانے سے 5بچوں کی حالت غیر

گوجرانوالا : باسی کھانا کھانے سے 5بچوں کی حالت غیر
June 12, 2015
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالا میں با سی کھا نا کھا نے سے 5 بچوں کی حا لت غیر ہو گئی ،ریسکیو اہلکا روں نے بچوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نو شہرہ رو ڈ کے رہا ئشی مقصود احمد نے اپنے بچوں 10 سالہ عا ئشہ 7 سالہ ما ہ نو ر 5 سا لہ فیضان علی 3 سالہ زبیر علی اور2 سالہ مہر علی کو رات کے پکے ہو ئے با سی چا ول کھلا ئے جنہیں کھا تے ہی بچوں کی حا لت غیر ہو گئی۔ مقصود احمد کی اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے مو قع پر پہنچ کر بچوں کو تشو یشناک حا لت کے باعث ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اس حوالے سے ڈیو ٹی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچوں کی حا لت خطر ے سے با ہر ہے۔