Tuesday, May 21, 2024

گوجر خان کے قریب تیز رفتار گاڑی نے کار کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

گوجر خان کے قریب تیز رفتار گاڑی نے کار کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی
April 17, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی کے علاقے گوجر خان کے قریب تیز رفتار گاڑی نے کار کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔