Sunday, May 12, 2024

گواشوارے جمع کرانے پر 20ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال

گواشوارے جمع کرانے پر 20ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال
January 22, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن نے 20 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ، معطل ارکان کی ممبرشپ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی۔ گواشوارے جمع کرانے پر الیکشن کمیشن نے سینیٹ کا ایک،قومی اسمبلی کے 6 ارکان کی رکنیت بحال کی  ۔  پنجاب اسمبلی کے 9 کےپی کے اسمبلی کے 4 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ۔ سینیٹر نجمہ حمید،عامر محمود کیانی،خورشید احمد جونیجو،اقبال جدون کی رکنیت بحال کر دی گئی ۔