Tuesday, April 23, 2024

گوادر میں احتجاج ملک میں ایک نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے، شہباز شریف

گوادر میں احتجاج ملک میں ایک نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے، شہباز شریف
December 15, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے گوادر میں احتجاج ملک میں ایک نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے۔

شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا لوگوں کی ملکیت اور قیادت میں یہ آئین پاکستان کے ذریعے ضمانت دیے گئے بنیادی حقوق کی جدوجہد میں ایک اہم واقعہ ہے۔ میں حکومت سے کہتا ہوں کہ عوام کی آواز سنیں۔ ان کے مسائل کو فوری حل کیا جائے۔