Wednesday, May 8, 2024

گوادر آف روڈ جیپ ریلی، اسٹاک کیٹیگری کا مقابلہ ایرانی ریسر سید علی رضا نے جیت لیا

گوادر آف روڈ جیپ ریلی، اسٹاک کیٹیگری کا مقابلہ ایرانی ریسر سید علی رضا نے جیت لیا
October 16, 2021 ویب ڈیسک

گوادر (92 نیوز) گوادر آف روڈ جیپ ریلی میں پہلے روز اسٹاک کیٹیگری کا مقابلہ ایرانی ریسر سید علی رضا نے جیت لیا۔

بی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن بسمہ اللہ مگسی اور دوسری صاحبزادہ سلطان نے حاصل کی۔

خواتین کیٹیگری میں ندا واسطی نے پہلی پوزیشن لی۔ پری پیڈ کیٹیگری کا فائنل کل ہو گا۔ نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان بھی حصہ لیں گے۔