Friday, April 26, 2024

گوئٹے مالا میں شیطان کو جلا کر خوشیوں کی بنیاد رکھ دی گئی

گوئٹے مالا میں شیطان کو جلا کر خوشیوں کی بنیاد رکھ دی گئی
December 9, 2018
گوئٹے مالا( 92 نیوز) دنیابھر میں جہاں کرسمس کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے وہیں، ثقافتی تقریبات بھی جوش و خروش سے جاری ہیں۔ کچھ ایسے ہی مناظر گوئٹے مالا میں بھی دیکھنے کو ملے جہاں لوگوں نے شیطان کو جلا کرخوشیوں کی بنیادرکھی، اس موقع پر شہری اپنےگھرکا اضافی سامان بھی ضرورت مندافراد کو دےدیتے ہیں۔ گوئٹےمالا میں ہونیوالی یہ تقریب مقامی لوگوں کیساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی توجہ کا مرکز بنی رہی۔