Saturday, April 20, 2024

گنی سے ایبولا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا : عالمی ادارہ صحت

گنی سے ایبولا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا : عالمی ادارہ صحت
December 29, 2015
لاہور(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گنی سے ایبولا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے۔ عالمی ادارے کا کہنا تھا کہ اس جان لیوا ایبولا وائرس کا آغاز بھی گنی سے ہی ہوا تھا ۔ گنی کی طرف سے کی جانیوالی حفاظتی تدابیر کے بعد ایبولا وائرس کا خاتمہ ہوگیا جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نےبھی گنی کو اب ایبولا وائرس کی افزائش کے حوالے سے پاک قرار دیدیا ہے۔