Friday, April 26, 2024

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں پُرامن طریقے سے ووٹ ڈالے گئے، میر افضل

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں پُرامن طریقے سے ووٹ ڈالے گئے، میر افضل
November 15, 2020
گلگت (92 نیوز) نگران وزیراعلیٰ میر افضل نے کہتے ہیں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں پُرامن طریقے سے ووٹ ڈالے گئے۔ میر افضل کا کہنا ہے کہ کہیں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ گلگت کے انتخابات ملک کیلئے رول ماڈل ہوں گے۔ نگران وزیراعلیٰ نے بعض پولنگ اسٹیشنز پر بجلی کی عدم فراہمی کا نوٹس لیا، محکمہ برقیات کو فوری بجلی بحال کرنے کی ہدایت کی۔