Friday, April 26, 2024

گلگت بلتستان کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ،92نیوز نے پہلا نتیجہ دے کر سب سے پہلے خبر دینے کا اپنا اعزاز برقرار رکھا

 گلگت بلتستان کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ،92نیوز نے پہلا نتیجہ دے کر سب سے پہلے خبر دینے کا اپنا اعزاز برقرار رکھا
June 10, 2015
گلگت بلتستان(92نیوز)گلگت بلتستان کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ،92نیوز نے  پہلا نتیجہ دے کر سب سے پہلے   خبر دینے کا اعزاز برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی  کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، نائنٹی ٹو نیوز نے  پہلا نتیجہ دے کر سب سے پہلے   خبر دینے کا اعزاز برقرار رکھا ۔ گانچھے کے حلقہ تین کے پولنگ اسٹیشن لونکھا  پر مسلم لیگ  نواز کے محمد شفیق سو ووٹ لیکر پہلے نمبر پرآگئے۔