Sunday, September 8, 2024

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا عالمی سازش ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا عالمی سازش ہے، وزیراعظم آزادکشمیر
January 17, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر نے گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانا عالمی سازش قرار دے دیاہے ۔ چودھری عبدالمجید کا کہنا ہے گلگت بلتستان کو کشمیر کے ساتھ جوڑا جائے جبکہ وفاق اور آزاد کشمیر میں اختلافات پیدا کرنے والے نواز شریف کے دوست نہیں ہو سکتے۔