Thursday, April 25, 2024

گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کرائے جائیں ، قمر زمان کائرہ

گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کرائے جائیں ، قمر زمان کائرہ
September 28, 2020
لاہور ( 92 نیوز) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کرائے جائیں ۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ  وزیر اعظم کسی سے ملنے اور بات کرنے کے لئے تیار نہیں ، اسپیکر اسمبلی نیوٹرل ہوتا ہے ، فیصلے چیف ایگزیکٹو نے کرنے ہیں ، اپوزیشن ماحول کو ٹھیک رکھنا چاہتی ہے ۔