Friday, May 10, 2024

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنانے جارہی ہے،فردوس عاشق اعوان

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنانے جارہی ہے،فردوس عاشق اعوان
November 9, 2020

لاہور(92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنانے جارہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  مفادی ٹولے کو اب یاد آرہا ہے  گلگت بلتستان کو حقوق ملنے چاہئیں، مریم نواز حکومت اور اداروں کے خلاف زہر اگل رہی ہیں، اپنی اداؤں پر غور کریں۔