Sunday, May 12, 2024

گلگت بلتستان شیروں کی سر زمین،یہاں گیدڑ کی گنجائش نہیں ، مریم نواز

گلگت بلتستان شیروں کی سر زمین،یہاں گیدڑ کی گنجائش نہیں ، مریم نواز
November 10, 2020

استور (92 نیوز)نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے استور  میں  عوامی جلسے سے کطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان شیروں کی سرزمین ہے،یہاں کسی گیدڑ کی گنجائش نہیں۔

اپنے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ چاہے جو کچھ مرضی کر لو گلگت بلتستان سے ن لیگ ہی جیتے گی،حکمران جس طرح آئے اسی طرح چلے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چاہتی ہوں خواتین کو فری لیپ ٹاپ ملیں۔