Saturday, May 4, 2024

گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں شدیدبرفباری سے معمولات زندگی متاثر،لاہور میں بوندا باندی

گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں شدیدبرفباری سے معمولات زندگی متاثر،لاہور میں بوندا باندی
January 4, 2016
  لاہور،گلگت(92نیوز)گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوگئے ہیں جبکہ   سردی کی شدت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ اسکردو کے بالائی علاقوں کا  زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ اشیائے خورونوش کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے ۔ دوسری طرف لاہور میں بوندا باندی نے موسم کو ایک بار پھر ٹھنڈا کر دیا ہے ۔