Friday, April 26, 2024

گلگت بلتستان الیکشنز : ن لیگ 10نشستوں کے ساتھ سب سے آگے 

 گلگت بلتستان الیکشنز : ن لیگ 10نشستوں کے ساتھ سب سے آگے 
June 9, 2015
گلگت بلتستان (92نیوز) گلگت بلتستان  الیکشن میں  پیپلز پارٹی ،ووٹرز کی توجہ  حاصل کرنے میں  ناکام سابق وزیراعلیٰ  مہدی شاہ  بھی ہار  گئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  مسلم لیگ  نون  دس نشستوں کے ساتھ  آگے ،مجلس وحدت مسلمین  تین،،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی بھی  ایک ایک نشست  حاصل کی ہے۔