Saturday, May 11, 2024

گلگت بلتستان الیکشن، جی بی اے 9 سکردو 3 میں پی ٹی آئی کے فدا ناشاد 137 ووٹ کے ساتھ آگے

گلگت بلتستان الیکشن، جی بی اے 9 سکردو 3 میں پی ٹی آئی کے فدا ناشاد 137 ووٹ کے ساتھ آگے
November 15, 2020
گلگت (92 نیوز) گلگت بلتستان الیکشن پہلا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ 92 نیوز پر، حلقہ جی بی اے 9 سکردو 3 کے ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ موصول ہوگیا، پی ٹی آئی کے فدا ناشاد آگے ہیں۔ جی بی ایل اے 9 سکردو 3 پولنگ اسٹیشن نمبر 3 پر پی ٹی آئی کے امیدوار فدا محمد ناشاد 240 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد اُمیدوار نے 13 ووٹ حاصل کیے۔