Wednesday, April 24, 2024

گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام
April 19, 2018
لاہور ( 92 نیوز )  گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے مجھے ایک سے زیادہ مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیا ۔ میشا شفیع نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرا ضمیر اب مجھے مزید خاموش رہنے کی اجازت نہیں دیتا۔ دوسری جانب گلو کار علی ظفر نے میشا شفیع  کے الزامات کی تردید کردی ۔علی ظفر نے میشاشفیع  کو عدالت لے جانے کی دھمکی  دیتے ہوئے کہا کہ بیٹی اور بیٹے کا والد ہوں ، معمالے پر خاموش نہیں  رہ سکتا۔