Friday, May 3, 2024

گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کا دعویٰ دائر کردیا

گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کا دعویٰ دائر کردیا
May 7, 2016
لاہور(92نیوز)معروف گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق معروف گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کادعویٰ دائر کر دیا ہے ۔ فیملی کورٹ کے جج نے گلوکارہ کے شوہر کو بارہ جون کے لیے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔