Wednesday, April 24, 2024

گلوکار بلال سعید اور نیہا کاکڑکا نیا گاناریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا

گلوکار بلال سعید اور نیہا کاکڑکا نیا گاناریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا
December 14, 2018
لاہور (92 نیوز) گلوکار بلال سعید اور نیہا کاکڑکا نیا گانا’دلی والیئے نی دل لے گئی ایں‘ریلیز ہوتے ہی سپرہٹ ہوگیا اور اس نے ہر طرف دھوم مچائی ہوئی ہے ۔ گانے کی ویڈیو میں دونوں گلوکاروں نے خود ہی ماڈلنگ کی ہے ۔اس بارے میں نیہا کاکڑ کا کہنا ہے کہ یہ گانا میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ صرف دو دن میں اس گانے کو پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔