Friday, April 26, 2024

گلستان جوہر سے ٹارگٹ کلرکی نشاہدہی پر اسلحہ سے بھرا بیگ برآمد

گلستان جوہر سے ٹارگٹ کلرکی نشاہدہی پر اسلحہ سے بھرا بیگ برآمد
June 28, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں گلستان جوہرسےگرفتارٹارگٹ کلر"یورید"شہادت کی نشاندہی پرگلشن اقبال سےاسلحہ سےبھرا بیگ برآمدکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نےگلستان جوہرسےگرفتارٹارگٹ کلر"یورید" شہادت کی نشاندہی پرگلشن اقبال میں چھاپہ مارکراسلحےسےبھرا بیگ برآمدکرلیا۔ ذرائع کےمطابق برآمد ہونےوالا اسلحہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں استعمال ہوا ہے،گرفتارٹارگٹ کلرسےدوران تفتیش اہم انکشافات سامنےآئےہیں،ٹارگٹ کلر"یورید"شہادت بھارت کےتین دورےکرچکاہے،جس کی وجوہات جاننےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کےمطابق ملزم کی گرفتاری گبول ٹاؤن تھانےنےظآہرکی ہے،مبینہ ٹارگٹ کلرپولیس اہلکاروں اورپیش امام کےقتل میں ملوث ہے۔