Friday, April 26, 2024

گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا

گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا
August 21, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق گلبدین حکمت یار نے یہ اعلان طالبان رہنما خلیل الرحمٰن حقانی سے ملاقات کے بعد کیا۔

گلبدین حکمت یار افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے رہنما ہیں۔