Wednesday, April 24, 2024

گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب
November 25, 2020

عبوری چیئرمین عمران خواجہ مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے، گریگ بارکلے بھارت کے ششانک منوہر   کی جگہ نئے  چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

گریگ بارکلے  کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کا چیئرمین بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ،کرکٹ کی بہتری کے لیے  تمام بورڈز کے ساتھ مل کر کام کروں گا۔