Thursday, April 25, 2024

گریڈ بائیس میں ترقیوں کیلئے وزیراعظم کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج ہو گا

گریڈ بائیس میں ترقیوں کیلئے وزیراعظم کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج ہو گا
November 23, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) گریڈ بائیس میں ترقیوں کیلئے وزیراعظم کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس اور آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس میں افسروں کو ترقیاں دی جائیں گی۔ انفارمیشن گروپ اور فارن سروس آف پاکستان کی آسامیوں پر افسروں کو گریڈ بائیس میں ترقی دی جائے گی۔