Friday, May 10, 2024

گریمی ایوارڈز میں ٹیلر سوفٹ اور بیونسے چھا گئیں

گریمی ایوارڈز میں ٹیلر سوفٹ اور بیونسے چھا گئیں
March 15, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) گریمی ایوارڈز دوہزار اکیس میں ٹیلرسوفٹ اور بیونسے چھا گئیں۔

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ تین بار گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی گلوکارہ بن گئیں۔ اداکارہ اور ماڈل بیونسے نے کیریئر میں 28 گریمی ایوارڈ جیتنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔