Thursday, March 28, 2024

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں سولرپینل سے چلنے والی اشیاءکی فروخت میں اضافہ ہو گیا

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں سولرپینل سے چلنے والی اشیاءکی فروخت میں اضافہ ہو گیا
May 9, 2015
لاہور (92نیوز) بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے توانائی کے متبادل ذرائع استعمال کرنا شروع کردیے ہیں اور ملک بھر میں سولر پینل کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سولر سسٹم کے استعمال کے پیش نظر مارکیٹس میں شمسی توانائی سے چلنے والے آلات، پنکھے او روم کولر بھی دستیاب ہیں اور شہریوں کی بڑی تعداد ان آلات کو خرید رہی ہے۔