Saturday, May 11, 2024

گرفتار کرنا ہے تو کر لو، لاہور میں جلسہ ضرور ہو گا، مریم نواز

گرفتار کرنا ہے تو کر لو، لاہور میں جلسہ ضرور ہو گا، مریم نواز
December 6, 2020

مریم نواز کہتی ہیں ملک میں ترقی رک گئی، کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی کیونکہ بندہ تابعدار ہے، غریب دوا نہ ملنے سے مررہا ہے، کسی کو پروا نہیں کیونکہ بندہ تابعدار ہے، کشمیر مودی کو دے دیا کسی کو تکلیف نہیں ہوئی کیونکہ بندہ تابعدار ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ عوام جنگ جیت چکے ، آٹھ دسمبر کو آر ہے یا پار ہے۔صرف 13 کے جلسے میں فتح کا اعلان ہونا باقی ہے ۔