Friday, March 29, 2024

گِذری میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز کو موصول

گِذری میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز کو موصول
January 2, 2016
کراچی(92نیوز)گِذری میں ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو مل گئی ۔ تفصیلات کےمطابق گذری میں ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی نیوز کو موصول ہوگئی ہے ،موٹر سائیکل سوار دو ملزم کار سواروں سے لوٹ مار کیلئے آتے دکھائی دیتے ہیں ۔ ملزموں کی شکلیں واضح نہیں واردات کے بعد فرار ہونے پر لٹنے والوں کو ملزموں کے پیچھے جاتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔