Thursday, April 18, 2024

گذری مقابلے میں زخمی ملزم غلام آزاد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

گذری مقابلے میں زخمی ملزم غلام آزاد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
January 2, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے گِذری میں مبینہ مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزم غلام آزاد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ملزم کا کہنا ہے زکریا اس کا محلے دار اور دوست تھا واردات کے دوران دونوں ساتھ تھے وہ ڈیڑھ ماہ سے بیروزگار تھا۔