Friday, March 29, 2024

گجرات،معمولی تلخ کلامی پر درجنوں افراد کا دو طلبا پر تشدد

گجرات،معمولی تلخ کلامی پر درجنوں افراد کا دو طلبا پر تشدد
May 19, 2018
گجرات ( 92 نیوز) گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر درجنوں افراد نے دو طلبا کو  تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ طالم افراد طالب علموں کو لاتوں ، مکوں تھپڑوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔