Sunday, May 19, 2024

گجرات ،مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری اشرف دیونہ پی ٹی آئی میں شامل

گجرات ،مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری اشرف دیونہ پی ٹی آئی میں شامل
May 15, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) ن لیگ کی چھتری سے سیاسی پرندوں کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ۔ کپتان نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی ،گجرات سے  رکن صوبائی اسمبلی چودھری اشرف دیونہ ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل۔ چودھری اشرف دیونہ نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ۔