Thursday, May 9, 2024

گاڑی کیوں روکی؟ رکن قومی اسمبلی رمیش لال نے موٹروے ایم تھری بلاک کردی

گاڑی کیوں روکی؟ رکن قومی اسمبلی رمیش لال نے موٹروے ایم تھری بلاک کردی
December 1, 2020

رمیش لال کی جانب سے  موٹر وے بلاک کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،ذرائع کے مطابق جڑانوالہ انٹر چینج کے قریب موٹر وے پولیس نے خلاف ورزی پر رمیش لال کو روکا تو انہوں نے  کار سڑک کے عین درمیان میں کھڑی کر دی ۔

رمیش لال کی جانب سے  موٹر وے بلاک کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔