Saturday, May 11, 2024

گاڑی میں آگ لگنے سے جاں بحق 6افراد کی نماز جنازہ ادا

گاڑی میں آگ لگنے سے جاں بحق 6افراد کی نماز جنازہ ادا
January 11, 2020
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں گاڑی میں آگ لگنے کے واقعے میں جاں بحق 6افراد کی نماز جنازہ تیسر ٹاؤن میں ادا کر دی گئی ، نمازجنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں اوراہل علاقہ کی بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ آتشزدگی کے واقعے میں تین افراد کی نماز جنازہ لاسی گوٹھ اور گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔