Thursday, April 25, 2024

  کے پی کے میں قومی وطن پارٹی سے اتحاد پر تحریک اںصاف تقسیم

   کے پی کے میں قومی وطن پارٹی سے اتحاد پر تحریک اںصاف تقسیم
July 24, 2015
پشاور(92نیوز)خیبر پختونخوا میں  قومی وطن پارٹی سے  اتحاد پر  تحریک انصاف تقسیم ہوگئی ہے ۔ عمران خان شیرپاؤ کی پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کے مخالف جبکہ  پرویز خٹک بضدہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی سے  اتحاد پر تحریک انصاف تقسیم ہوگئی ہے ۔ عمران خان آفتاب شیرپاؤ کی پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کے مخالف ہیں جبکہ  پرویز خٹک اتحاد کے لیے بضد ہیں ۔