Thursday, May 2, 2024

کے پی حکومت نے چیف سیکریٹری کی تبدیلی کا مراسلہ وفاق کو ارسال کر دیا

کے پی حکومت نے چیف سیکریٹری کی تبدیلی کا مراسلہ وفاق کو ارسال کر دیا
September 19, 2016
پشاور(92نیوز)خیبر پختونخوا حکومت اور چیف سیکرٹری میں رسہ کشی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا مراسلہ وفاق کو ارسال کر دیا ہے جبکہ مراسلے کی کاپی نائنٹی ٹو نیوز نے  حاصل کر لی ہے۔