Tuesday, April 23, 2024

 کیپٹن قاسم شہید کی نماز جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ،آرمی چیف سمیت اہم فوجی عہدیداران کی شرکت  

 کیپٹن قاسم شہید کی نماز جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ،آرمی چیف سمیت اہم فوجی عہدیداران کی شرکت  
May 2, 2015
راولپنڈی(ویب ڈٰیسک)وادی تیراہ میں شہید ہونے والے کیپٹن قاسم ضیا کی نماز جنازہ ادا کی دی گئی ۔ جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر اعلی افسران نے شرکت کی ،آئی ایس پی آر کے مطابق  اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے کیپٹن قاسم کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ آخری دھشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔ کیپٹن قاسم وادی تیرہ میں فوجی آپریشن کے دوران داد شجاعت دیتے ہوئے شہید ہو گئے تھے۔ نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کو فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔ coas2