Friday, April 26, 2024

کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کیخلاف درخواست پرسماعت آج ہو گی

کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کیخلاف درخواست پرسماعت آج ہو گی
November 30, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں کیپٹن (ر)صفدرکی رہائی کیخلاف درخواست پرسماعت آج ہو گی۔ نیب کی جانب سے آج درخواست پر دلائل بھی دئیے جائیں گے۔
نیب نے گزشتہ سماعت پر اپنی ہی درخواست پر دلائل کیلئےدوبارہ وقت مانگا تھا۔