Sunday, September 8, 2024

کیٹ مڈلٹن کی بہن پپا میڈلٹن  نے منگنی کرلی

کیٹ مڈلٹن کی بہن پپا میڈلٹن  نے منگنی کرلی
July 19, 2016
لندن(ویب ڈٰیسک) ہمیشہ خبروں کی زینت بننے والی برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی بہن نے بھی میڈیا میں جگہ بنالی ۔  بتیس سالہ’’ پپا میڈلٹن   نے چالیس سالہ جیمز میتھیو نامی نوجوان سے منگنی کرلی ۔ ذرائع کے مطابق دونوں آئندہ برس شادی کریں گے جس میں دونوں کے اہل خانہ بھی شریک ہونگے۔