Saturday, May 18, 2024

کینیڈین ہائی کمشنر کا کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

کینیڈین ہائی کمشنر کا کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ
May 6, 2015
کراچی(ویب ڈٰیسک)کینیڈین ہائی کمشنر نے کراچی اسٹاک ایکسچینج  کے دورے پر کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کینیڈا کی نئی ہائی کمشنر حیدر کروڈن  نے اسٹاک مارکیٹ کا آج دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پرہائی کمشنر کاکہنا تھا کہ انہیں یہاں آکر بہت خوشی ہوئی ہے ۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جس کے لیے اسٹاک ایکسچینج بھی ایک اچھی مارکیٹ ہے۔