Friday, May 10, 2024

کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں توسیع کر دی

کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں توسیع کر دی
May 22, 2021

اوٹاوا (92 نیوز) کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں توسیع کر دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق پابندی میں 21 جون تک توسیع کی گئی۔ کینیڈین وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق پروازوں میں پابندی سے کورونا کیسز میں کمی ہوئی۔ عوام کے تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔